تازہ تر ین

ساڑھے3 فٹ کے دولہا کیلئے انوکھی دلہن

رینالہ خورد(خصوصی رپورٹ) جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر ساڑھے تین فٹ کا شخص رشتہ ازدواج میں بندھ گیا۔ نواحی گاﺅں شیخم کے رہائشی محمد فرخ کی شادی اس سے بھی چھوٹے قد کی اللہ معافی سے ہوئی۔ بارات پہنچنے پر گاﺅں والوں نے بینڈ باجے سے استقبال کیا جبکہ ولیمہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فرخ کا کہنا تھا کہ وہ آج بہت خوش ہے۔ محمد فرخ کی 2 بہنیں اور ایک بھائی ہے جن کے قد نارمل ہیں جبکہ اللہ معافی کی پانچ بہنیں اور ایک بھائی ہے جن میں 4 کے قد چھوٹے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain