تازہ تر ین

سیاسی تجزیہ کار خاتون …. تلاشی کے دوران کیوں رو پڑی

نیویارک( ویب ڈیسک ) امریکی سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا۔تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ ہے کہ تلاشی انتہائی غیراخلاقی انداز سے لی گئی، جس پر اس نے باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔خاتون کاکہناہےکہ ایئرپورٹ پرتلاشی کاعمل ضروری ہےمگرجورویہ اس کےساتھ اختیار کیا گیا وہ ذلت آمیزتھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain