تازہ تر ین

تین ماہ کی بچی چوہے کھا گئے، افسوسناک خبر، گھر میں ماتم

جوہانسبرگ (خصوصی رپورٹ)جنوبی افریقہ میں ایک افسوسناک واقعے میں دیوقامت چوہوں نے ایک تین ماہ کی بچی کو زندہ کھالیا۔ بچی کی 26سالہ ماں اسے گھر پر سوتا چھوڑ کر رات بھر سیرسپاٹا کرتی رہی۔ پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیاہے۔ خوش قسمتی سے بچی کا جڑواں بھائی اس وجہ سے بچ گیا کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ تھا۔چنوبی افریقہ میں چوہوں کے کاٹنے سے بچوں کی ہلاکتوں کے کئی واقعات ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain