Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انسانیت پر ظلم کی انتہا، خوفناک انکشاف

    By Daily Khabrainدسمبر 24, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارت کے دیہی علاقوں میں بچیوں کو ’جنسی غلامی‘ سے چھٹکارہ دینے کی خاطر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ایک تازہ جائزے کے مطابق بھارت میں آٹھ سال تک کی بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے تبایا کہ دیہی علاقوں میں بالخصوص والدین کو شعور و آگاہی فراہم کرنے کی خاطر ایک مہم شروع کی جا رہی ہے تاکہ ان کی بچیوں کو انسانوں کے اسمگلروں کے چنگل سے پچانے میں مدد مل سکے۔ گزشتہ روزایک تازہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے نتائج کے مطابق زبردستی جسم فروشی پر مجبور کی جانے والی لڑکیوں کی اوسط عمر مزید کم ہو گئی ہے۔کچھ برس قبل چودہ تا سولہ سال کی عمر کی لڑکیوں کو زبردستی جسم فروشی کے لیے مجبور کیا جاتا تھا لیکن مائی چوائسز فاو¿نڈیشن کی اس تازہ رپورٹ کے مطابق اب یہ عمر کم ہو کر دس تا چودہ برس تک پہنچ گئی ہے۔ مائی چوائسز فاو¿نڈیشن نے یہ رپورٹ بھارت بھر میں انسانوں کی اسمگلروں کے خلاف فعال گروپوں کے ساتھ مل کر مرتب کی ہے۔اس رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ انسانوں کے اسمگلرز غریب گھرانوں کے سربراہوں کو قائل کرتے ہیں کہ ان کی بچیوں کی شادی کی جائے گی یا انہیں شہر میں نوکری دلوا دی جائے گی۔ جہیز اور دیگر سماجی عوامل سے پریشان حال دیہی علاقوں کے باپ اس لالچ میں آکر اپنی بیٹیوں کو ان کے حوالے کر دیتے۔ تاہم بعد ازاں انہیں معلوم نہیں ہو سکتا کہ ان کی بچیاں کہاں ہیں اور کس حال میں۔مائی چوائسز فاو¿نڈیشن کے پروگرام ڈائریکٹر ویوین آئزک نے بتایا، ”بارہ تا چودہ برس اور کبھی کبھار آٹھ برس کی عمر کی لڑکیاں بھی اس طریقے سے اسمگل کر لی جاتی ہیں۔“ گاڈ فارڈ نامی مہم کے لانچ پر انہوں نے مزید کہا کہ ان بچیوں کو ’سیکس ٹریڈ‘ میں جھونک دیا جاتا ہے۔غیر سرکاری اداروں کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں کمرشل بنیادوں پر سیکس ورکرز کی تعداد بیس ملین ہے، جن میں سے سولہ ملین خواتین اور بچیاں انسانوں کے اسمگلروں کا نشانہ بن کر جسم فروشی پر مجبور ہوئی ہیں۔جنسی مقاصد کی خاطر انسانوں کی اسمگلنگ کا سدباب‘ نامی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں جسم فروش خواتین کا نوّے فیصد بھارت کے محروم طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ان میں سے 78 فیصد خواتین مغربی بنگال سے اسمگل کی گئی ہیں۔ یہ مشرقی ریاست انسانوں کے اسمگلروں کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔آئزک کے بقول اس مطالعے کے نتائج سے انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف مہم چلانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ برس سے شروع کی جانے والی اس مہم میں دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے والدین کو بتایا جائے گا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو کسی لالچ میں آکر کسی کے حوالے نہ کریں کیونکہ ان بچیوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.