تازہ تر ین

ایک ہی شادی کروں گی جو کامیاب رہے گی

لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار مےر انے کہا ہے کہ مےری والدہ نے مےرے لےے رشتہ دےکھ لےا ہے ‘مےں اےک ہی شادی کروں گی جو انشاءاللہ کامےاب رہےگی ۔ مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار مےرا نے کہا ہے کہ مےں اےسے شخص کے ساتھ شادی کر نا چاہتی ہوں جو مےری ہر خواہش کو پورا کر ےں اور مےری ےہ بھی کوشش ہوگی کہ دولہا پاکستان مےں ہی رہتاہو ۔ اےک سوال کے جواب مےں مےرا نے کہا کہ مےری والدہ نے مےرے لےے اےک رشتہ دےکھا ہے مگر اس کےساتھ شادی ہوگی ےا نہےں ابھی اس بارے مےں کچھ نہےں کہنا چاہتی جو ہو گا سب کے سامنے ہی ہوگا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain