تازہ تر ین

حکومت نے عمران خان کو پُر کشش پیشکش کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے حکومت کیجانب سے عمران خان کو مل کر کام کرنے کی پیشکش کر دی۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان سے دشمنی نہ کریں ،نواز شریف پانامہ کا حساب سپریم کورٹ میں دے رہے ہیں ،دستاویزات بھی جمع کروا دیں ،اب آئیں وزیر اعظم کیساتھ بیٹھ کر سی پیک اور کرپشن میں کمی پر بات کریں تجزیہ کار وں کے مطابق عمران خان کیساتھ ایک خفیہ ڈیل بھی ہو سکتی ہے۔

اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain