لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ن لیگ کی قیادت میں پاکستان کی ترقیوں کی بات کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمارا میگا پروجیکٹس میں نئی میٹرو بس سروس کا ہے جو کہ کوئٹہ کے شہر میں بنائی جائے گی جس سے کوئٹہ کے شہری مستفید ہو سکیں گے۔
