Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدا م حسین پھانسی ڈرامہ ….حقیقت کچھ اور ہی نکلی

    By Daily Khabrainفروری 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    saddam hussain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    بغداد(نیو زڈیسک)یہ توسب کومعلوم ہے کہ امریکہ نے عراق پرقبضے کے بعد عراقی صدرصدام حسین کو2006میں پھانسی دے دی تھی اوریہ مناظرامریکی چینلزاورعراق کے سرکاری ٹی وی نے براہ راست نشرکیے تھے کہ طرح صدام حسین کوپھانسی گھاٹ کی طرف لے جایاگیااوراسی پھانسی گھاٹ کواستعمال کیاگیاجہاں پر سابق عراقی صدرکے خفیہ ادارے دوسرے افراد کوپھانسیا ں دیتے تھے لیکن ایک بات بہت ہی اہم ہے کہ صدام حسین کوپھانسی دینے کامنظرکسی بھی چینل نے نہیں دکھایابلکہ ا ن کوپھانسی دیئے جانے کے بعد ان کاکفن دکھایاگیاتھاکہ صدام حسین کی میت پھانسی کے بعد اس کفن میں ہے اوربعد میں ان کوآبائی شہرمیں سپردخاک ہوتابھی دکھائی دیاگیااس تمام حقیقت کے باوجود کئی افراد اب بھی یہ کہتے ہیں کہ عراقی صدرکوپھانسی نہیں دی گئی جس کے بارے ایک دعوی ان کے ایک قریبی ساتھی نے بھی کیاہے اوراس دعوے کے بعد لوگ حیران ہیں کہ کیاصدام حسین کوواقعی پھانسی نہیں دی گئی تووہ مناظرکیوں دکھائے گئے جس میں صدام حسین کوپھانسی گھاٹ کی طرف لے جایاجارہاتھااورپھرکفن میں تدفین کس کی ہوئی تھی.ایک معروف برطانوی اخبارڈیلی سٹارنے اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں ان کے دوران اقتدار کے ایک قریبی دوست اورمصرسے تعلق رکھنے والے صحافی انیس الدیغیدے نے دعوی کیاہے کہ سابق عراقی صدرصدام حسین اب بھی زندہ ہیں اوروہ ان کوچارمرتبہ مل بھی چکے ہیں اورابھی ان سے اوربھی ملاقاتیں کرینگے جن کاشیڈول جلد سامنے آجائے گا۔ انیس نے بتایاکہ ان کی صدام حسین سے پہلی ملاقات 2010میں لیبیا میں دوسری 2011میں لیبیا کے شہر تریپولی،تیسری ملاقات ایران میں ہوئی جبکہ چوتھی ملاقات 2016میں سعودی عرب میں ہوئی ہے۔انیس نے بھی دعوی کیاکہ صدام حسین اس خوف سے دنیاکی نظروں سے روپوس ہیں کہ دنیاکی بڑی سپرپاﺅران کومارناچاہتی ہے اوراس وجہ سے اپنی جگہ بدلتے رہتے ہیں اورمختلف ممالک میں رہائشگاہیں تبدیل بھی کرچکے ہیں .انیس نے بتایاکہ یوں توایران ان کابڑادشمن تھالیکن اب سب سے زیادہ وہ ایران میں رہتے رہے ہیں اورایرانی حکومت نے خوب ان کی عزت رکھی اورہرقسم کاخیال بھی رکھاگیاہے .انیس کاسب سے خطرناک دعوی یہ ہے کہ جس سے دنیامیں خوف پیداہوگیاہے صدام حسین ہی دنیاکی شدت پسند تنظیم ”داعش “کے سربراہ ہیں جبکہ ابوبکربغدادی توفقط ایک مہرہ ہے جواپنی مرضی سے کوئی بھی فیصلہ نہیں کرسکتااورتمام اختیارات صدام حسین اپنے پاس رکھتے ہیں اورصدام داعش کوایرانی تنظیم حزب اللہ اور ایران کی مدد سے کنڑول کئے ہوئے ہیں .انیس نے اپنے دعوے میں کہاکہ برطانیہ نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیرکے وقت سب سے زیادہ ظلم عراق پرکیاتھااوراب وہ داعش کوبرطانیہ سے بدلہ لینے کے احکامات جاری کرچکے ہیں .انیس نےکہا کہ وہ صدام حسین کے بارے میں مزیدکچھ نہیں بتاسکتاکیونکہ صدام حسین کے سامنے اس نے قسم کھارکھی ہے اورصدام حسین نے مجھے بتایاہے کہ وہ عنقریب ایک بارپھرعراق کاکنڑول سنبھالنے والے ہیں

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

    تازہ ترین

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل

    گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.