تازہ تر ین

عمر اکمل کا ایک انوکھا اور دلچسپ کارنامہ

بئی(ویب ڈیسک )قومی کرکٹرعمر اکمل پی ایس ایل 2017ء کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔ڈالر کے نشان والی ٹی شرٹ میں ملبوس کالا چشمہ لگائے اور گرے ہیٹ سر پر رکھے مائیک پکڑ کر کسی راک سٹار کی ایکٹنگ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے عمر اکمل کو پہچاننے میں ذرا سی مشکل تو ہو گی لیکن علم ہونے پر ہر ایک کی ہنسی بھی چھوٹ جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain