تازہ تر ین

درگاہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری ؟, بمبار کی تصویر جاری

لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے لعل شہباز قلندر درگاہ پر خود کش حملے کی ذمہ داری ویب سائٹ ’عماق‘ کے ذریعے قبول کر لی ہے۔ درگاہ پر دھماکے میں اب تک 50 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پاک فوج نے زخمیو ںکو منتقل کرنے کے لئے رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر اور سی ون تھرٹی طیارہ بھی فراہم کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain