راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان ایمبیسی حکام کی جی ایچ کیو طلبی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے 76 دہشت گردوں کی فہرست افغان حکام کے حوالے کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مطلوب دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی یا ہمارے حوالے کئے جائیں۔