لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق کا نام امریکی ویزا کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا جس کے بعد وہ امریکہ کے سفر پر اس وقت تک روانہ نہیں ہو سکتے جب تک ان کا نام لسٹ میں سے خارج نہیں ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا نام غلط ویزاکیٹیگری پر امریکی شہروں میں کنسرٹ کرنے پر بلیک لسٹ کیا گیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان کنسرٹس سے ہونے والی آمدنی پرٹیکس بھی نہیں دیا جس کے بعد امریکہ حکومت نے یہ قدم اٹھایا۔ذرائع کے مطابق B1/B2ایک ایسی ویزاکیٹیگری ہے جس میں آپ صرف سیر کرنے یا کسی کانفرنس میں شرکت کیلئے جاسکتے ہیں اور اس کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا جاسکتا۔گلوکار یا اداکار کو PیاOویزالینا پڑتا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
- PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
- اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
- مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا
- طاقت کا اندھا دھند استعمال، کسی کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا:فضل الرحمن
- خیبرپختونخوا 37پنجگور میں 4 دہشت گرد جہنم واصل
- شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
- 2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
- شہباز شریف مختصر وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے’ٹرمپ سے ملا قات بھی متوقع
- نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
- تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
- وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
- وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
- اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
- انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
- ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
- ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
- علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
- بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
