Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا۔ پریڈ کا پرمو ”ہم سب کا پاکستان“ کے عنوان سے جاری کیا گیا ہے۔