تازہ تر ین

سونے کے شائقین مارکیٹس کا رخ کریں….خوشگوار خبر آگئی

لندن ۔ 02 مارچ (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ گر گئے۔ذرائع کے مطابق مرکزی شرح سود بارے امریکی سنٹرل بینک کے پالیسی بیان کے جاری ہونے کے بعد ڈالر کی قدر کو استحکام آنے سے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے۔لندن سپاٹ گولڈ ٹریڈینگ میں فی اونس قیمت میں 0.5 فیصد کمی کے ساتھ سونا 1242.07 ڈالر فی اونس رہا،امریکی سونا فی اونس قیمت میں 0.9 فیصد کمی کے ساتھ سونے کی تجارت 1242.40 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔ایشیائی مارکیٹ سنگا پور میں سونے کے نرخ 0.4 فیصد تک گرنے کے بعد 1243.86 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔ایشیاءمیں یو ایس گولڈ فیچر 1244.30 ڈالر فی اونس رہا۔نیویارک کی منڈی میں چاندی 18.33 ڈالر، پلاٹنیم 1025.80ڈالر اور پلاڈیم 768.97 ڈالر فی اونس رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain