بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ بنوں میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں2جوان شہید جبکہ 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزایف آر بنوں کے علاقے جانی خیل میں ملاگانو کے مقام پر دہشتگردوں کے مقام پر پہنچی تو شدت پسندوں نے فائرنگ کردی۔دہشتگردوں سے کراس فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ خاوراورنائیک شہزادزشدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 4دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔
بریکنگ نیوز
- ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
- دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
- ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
- تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
- عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
- وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
- دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
- ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
- سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
- آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
- بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
- کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
- اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
- ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
- ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
- ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
- یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
- بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور