تازہ تر ین

انتظارکی گھڑیاں ختم ، سیلف ڈرائیونگ کار کا کامیاب تجربہ

لندن (خصوصی رپورٹ)جاپانی کار ساز ادارے نسان موٹرز کی تیار کردہ سیلف ڈرائیونگ کار کا یورپ میں پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔نسان کی سیلف ڈرائیو نگ کار کو ایکسل سنٹر سے لندن سٹی ایئر پورٹ کی سڑکوں پر دوڑا کر دیکھا گیا جس کے لئے گاڑی کو نیویگیشن سسٹم اور کیمروں کی مدد حاصل تھی۔مذکورہ کار 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک دوڑ سکتی ہے ۔ برطانیہ مستقبل میں ان گاڑیوں کی بڑی مارکیٹ ثابت ہونے کی وجہ سے دلچسپی لے رہا ہے ۔ایک اندازے کے مطابق 2025تک سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں کی عالمی صنعت 90 بلین پانڈ 1.1 ٹریلین ڈالرپر آجائے گی۔ متعدد جاپانی کار ساز اداروں نے برطانیہ میں اپنے کارخانے لگا رکھے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain