دبئی( آن لائن) کراچی کنگز کیخلاف میچ میں شاہد آفریدی گیند پکڑتے ہوئے زخمی ہوگئے جس کے باعث وہ گراو¿نڈ سے باہر چلے گئے کراچی کنگز کے کھلاڑی کیرن پولارڈ نے ڈیرن سیمی کی گیند پر شاٹ کھیلی اور شاہد آفریدی نے کیچ پکڑنے کی کوشش کی تو گیند ان کے دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر جالگی جس کے باعث ان کا ہاتھ زخمی ہوگیا اور وہ گراو¿نڈ سے باہر چلے گئے، جس پر شاہد آفریدی کے ہاتھ پر12 ٹانکے لگائے گئے۔