تازہ تر ین

پی ایس ایل فائنل کےلئے گلیڈی ایٹرزکی مشقیں آج

لاہور(نیوزایجنسیاں) پی ایس ایل کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔لاہور پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کیلیے پوری طرح تیار ہے اور تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ٹیم آفیشلز کے مطابق دیگر پلیئرز کےساتھ مینٹور سر ویون رچرڈ اور فیلڈنگ کوچ جولین فاو¿ئنٹین بھی آج لاہور پہنچ جائیںگے۔ فیصلہ کن معرکہ5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain