تازہ تر ین

لنکن بورڈ اور بنگلہ دیش کا ٹور میچ ڈرا، چندیمل کے شاندار 190 رنز

کولمبو (اے پی پی) سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو روزہ ٹور میچ ڈرا ہو گیا، دنیش چندیمل 190 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ بنگلہ دیش نے ٹور میچ میں 391 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کر دی تھی، تمیم اقبال نے شاندار سنچری سکور کی تھی ۔بکہ لٹن داس اور مومن الحق نے نصف سنچریاں بنائی تھیں، جواب میں سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے بلے بازوں نے بھی بنگال ٹائیگرز کے باﺅلرز کی خوب دھنائی کی، سری لنکا نے دوسرے اور آخری روز جب کھیل ختم ہوا تو 7 وکٹوں پر 403 رنز بنائے تھے، اسطرح میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا، دنیش چندیمل نے 190 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کرونارتنے نے 50 رنز بنائے اور آﺅٹ نہیں ہوئے۔ تسکین احمد نے 3 اور مسفیض الرحمان نے 2 وکٹیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain