تازہ تر ین

علی ظفر اختتامی تقریب کا حصہ نہں ہونگے

کراچی(نیوزا یجنسیاں) معروف گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں آج کل فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں،پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں پرفارم نہیں کرسکوں گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ ہمارے کھیل کے میدان دوبارہ سے سج جائیں۔،لاہور میں فائنل میچ کا ہونا امن کا پیغام ہے۔واضح رہے کہ علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ کی دبئی میں افتتاحی تقریب میں بھرپور پرفارم کیا تھا اور سیزن ٹو کا گانا بھی انہوں نے ہی گایاتھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain