Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz and ayaz sadiq
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز الیکشن کمیشن سے خارج ہونے کے بعد تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔شریف برادران اربوں کے اشتہارات دیکر پری پول ریگنگ کر رہے ہیں جس پر دونوں بھائیوں کے خلاف پٹیشن فائل کریں گے ۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز الیکشن کمیشن سے خارج ہونے کے بعدالیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ آج سے سپیکر ایاز صادق کے خلاف احتجاج کا آغاز کر رہے ہیں ، سپیکر نے اپنے قائد کو بچانے کیلئے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوائے ۔ انہوں نے کہا کہ ایاز صادق بدنیتی پر اسمبلی چلا رہے ہیں لہذا ایسے شخص کو اسمبلی میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ۔ آج سچ کی فتح ہوئی ہے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پوری قوم سرخرو ہوئی ہے ۔حکومتی وکلاالیکشن کمیشن کو قائل نہیں کر سکے کیونکہ ان میں کوئی بات سچ نہیں تھی ۔نعیم الحق نے کہا کہ نوا زلیگ نے عمران خان کے خلاف اس قسم کے اور بھی کیس فائل کیے ہوئے ہیں مگر ان میں بھی سچ کی فتح ہو گی اور انکے جھوٹ بے نقا ب ہونگے ۔ نواز لیگ پاناما کیس کے حوالے سے ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش میں تھی تاہم پاناما کیس میں بھی پوری قوم سرخرو ہو گی ۔ن لیگ کے وکلاالیکشن کمیشن میں کچھ بھی ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ سچ پر مبنی ہے ۔یونی ویژن نیوز سے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں آئندہ انتخابات شفاف ہوں ، شہباز شریف کی نااہلی کیلئے بھی ریفرنس دائر کر رہے ہیں جنہوں نے اپنی شوگر ملز کیلئے قوانین میں تبدیلی کی تاکہ اپنی ذات اور خاندان کو فائدہ ہو سکے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے ہمیشہ سچ کی حوصلہ شکنی کی ہے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.