Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانامہ لیکس ، وزیر اعظم اور عمران خان بارے بڑے بڑے انکشافات ۔ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

    By Daily Khabrainمارچ 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کو سرحدوں کے باہر سے نہیں بلکہ اندر سے خطرہ ہے ۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری دونوں ایک دوسرے کے لئے انشورنس پالیسیز ہیں ۔ دعا ہے کہ پانامہ کیس میں خون نہیں کرپشن کا تابوت نکلے ۔ ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔انہوں نے کہاکہ پانامہ کیس کے اوپر پوری قوم کی نظریں فیصلے کی منتظر ہیں اور اس معاملے میں سپریم کورٹ کے پانچ ججز بہت عظیم ہیں ۔ دعا ہے کہ پانامہ میں کرپشن کا تابوت نکلے اور خون ریزی نہ ہو ۔ امید ہے کہ 23 مارچ کے بعد نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو گا ۔شیخ رشید نے کہا کہ عوامی مسلم لیگ الیکشن اتحاد میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ راولپنڈی میں حلقہ 54 ، 55 اور 56 کے علاوہ زیادہ نشستیں مانگیں گے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان سے میں نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے 9 سیٹوں کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔اس کے علاوہ عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چھوٹی پارٹیوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں ۔ مسلم لیگ ( ق) صدر چوہدری شجاعت ، طاہر القادری اور وحدت المسلمین سمیت چھ جماعتوں سے رابطے میں ہوں ۔شیخ رشید نے کہا کہ اگر وزیر اعظم کو میری لال حویلی اتنی ہی پسند ہے تو میں بھی انہیں لندن فلیٹ کی طرح لال حویلی گفٹ کر دیتا ہوں ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ کا کچھ بھی نہیں بنا ۔ بسوں کو چلا کر عوام کو تماشا دکھایا جا رہا ہے ۔ 200 بسیں تو کوئی کمپنی بھی چلا سکتی ہے ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف فیصلہ آیا تو قومی اسمبلی انتخابات بہت بڑا مسئلہ ہوں گے لیکن جلد انتخابات کی باتیں بہت تیزی سے گردش کر رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسلم لیگ وزیر اعظم کے امیدوار نہیں بلکہ غریبوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی

    پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

    پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا

    تازہ ترین

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل

    گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.