Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویسٹ انڈیزکیخلاف جیت کرہی لوٹیں گے

    By Daily Khabrainمارچ 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sarfraz ahmed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی قیادت میں گزشتہ شب ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگئی۔سرفراز احمد کو حال ہی میں اظہرعلی کی جگہ ون ڈے کی کپتانی سونپی گئی ہے اور ان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج پاکستان کی ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کرے۔’مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ہمارے لیے سب سے اہم بات ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور ہم پوری کوشش کریں گے کہ یہ سیریز جیت کر ورلڈ کپ کےلئے اپنی پوزیشن کلیئر کریں۔‘واضح رہے کہ اسوقت پاکستان کی ون ڈے کی عالمی رینکنگ آٹھویں ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی نویں ہے۔ جو ٹیمیں اس سال تیس ستمبر تک عالمی رینکنگ میں پہلی آٹھ پوزیشنز پر ہونگی وہ ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کی اہل ہونگی۔سرفراز احمد اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ دو سال سے پاکستان کی ون ڈے میں کارکردگی اچھی نہیں رہی اور وہ اس کا ازالہ کرنے کے لیے بہت سنجیدہ ہیں۔’گزشتہ سیریز میں فیلڈنگ میں خامیاں سامنے آئیں کوشش کریں گے کہ فیلڈنگ میں کم سے کم غلطیاں ہوں۔کیچز ڈراپ نہ ہوں اور حریف ٹیم کو زیادہ اسکور سے روکنے کےلیے اچھی فیلڈنگ کی جائے۔‘سرفراز احمد ٹیم میں موجود سینیئر کرکٹرز کی موجودگی کو اپنے لیے پریشانی نہیں سمجھتے۔’کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ سینئر ہوں یا جونیئر سب سے میرے تعلقات بہت اچھے ہیں اور میں نہیں سمجھتا کہ مجھے کوئی پریشانی ہوگی۔‘سرفرازاحمد تسلیم کرتے ہیں کہ شرجیل خان کے نہ ہونے سے ٹیم کا کامبی نیشن متاثر ہوگا۔’اس طرح کی صورتحال سے افسوس ہوتا ہے کیونکہ کچھ کھلاڑی ایسے ہوتے ہیں جو ٹیم کے لیے کارآمد ہوتے ہیں اس کی ضرورت ہوتے ہیں۔جیسا کہ شرجیل خان تھے جو تینوں فارمیٹس میں سیٹ ہورہے تھے اور جب اس طرح کی صورتحال پیدا ہوجائے تو ٹیم کا کامبی نیشن خراب ہونے کا دکھ ہوتا ہے۔‘پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کا آغاز چھبیس مارچ کو برج ٹاو¿ن میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے کرے گی۔ اگلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز تیس مارچ یکم اور دو اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔

    جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا

    تازہ ترین

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل

    گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.