کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے‘ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے پروگرام بنا رہے ہیں پانی سے متعلق جو سندھ کی صورتحال ہے وہی پورے ملک کی ہے‘ مردم شماری پر وفاق کو خط لکھا مگر مثبت جواب نہیں ملا‘ چاہتے ہیں عوام کو مردم شماری کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ بدھ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے ماضی سے متعلق جو سندھ کی صورتحال ہے وہی پورے ملک کی ہے بچوں کی بہتر نشونما کے لئے پروگرام بنا رہے ہیں ملک کے 48 فیصد بچوں کی نشونما نہیں ہوتی انہوں نے کہا کہ مردم شماری پر وفاق کو خط لکھا مگر مثبت جواب نہیں ملا چاہتے ہیں عوام کو مردم شماری کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ وفاق سے ایک بار پھر کہتا ہوں مردم شماری کو شفاف رکھیں۔
بریکنگ نیوز
- گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
- یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
- برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
- کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
- چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
- چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
- زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
- پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
- ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
- کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
- عہدہ ختم تو اہمیت ختم
- گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
- جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
- حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
- امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
- بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
- ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
- کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں