تازہ تر ین

پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف بھارت کی ایک اور گیڈر بھپکی منظر عام پر

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ساتھ پاکستان اور بنگلہ دیش بارڈر کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق بی ایس ایف اکیڈمی میں پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ نے کہا کہ بھارت پاکستان اور بنگلہ کے ساتھ بین الاقوامی بارڈ ر کو سیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے اور بہت جلدسرحدیں بند کردی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے یہ بہت بڑا اقدام ہوسکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain