تازہ تر ین

انکوائری رپورٹ کے 2حصے پڑھناہونگے, پھر بات سمجھ آئیگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس نوٹیفکیشن کے 2حصے ہیں اوردراصل پیرا 18 کی سفارشات پرمبنی ہے جس کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ نوٹیفکیشن مزید ایکشن لینے کے لیے ہے اور اس نوٹیفکیشن کے 2 حصے ہیں۔ ایک حصہ رپورٹ کے پیرا 18 کی سفارشات پرمبنی ہے جبکہ پیرا 18 کے تحت ایکشن کے لیے وزیراعظم نے احکامات دیے ہیں،جبکہ یہ ایک دستاویزنہیں ،دونوں پڑھنے ہونگے،تو بات سمجھ آئی گی ،چودھری نثارنے پریس کانفرنس کردی ہے اس میں ساری چیزیں شیئرکردی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain