تازہ تر ین

پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی کی پی ٹی آئی میں شمولیت

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں جلسے کے دوران پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی اور سابق اولپمئین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا علان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی جلسہ کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے اخلاق چوہدری نے تو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا لیکن ساتھ ہی پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی اور ہاکی کے سابق اولمپئین آصف باجوہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سابق اولمپئین آصف باجوہ جب اعلان کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے تو عمران خان نے انہیں گلے سے لگاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں ویلکم کہا۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain