اسلام آباد (ویب ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن بارے تازہ انکشافات آئے ہیں جن کے مطابق ممبئی میں موجود اپنی بیوی سے میراٹھی زبان میں بات چیت کیا کرتا تھا۔5سال قبل اس جاسوس کی شناخت ہوئی تھی ۔مگر آئی ایس آئی نے اس بارے میں مزید ثبوت اکٹھے کرنیکی خاطر ڈھیل دی تھی ۔
