تازہ تر ین

ایسا پرندہ جس کا ذکر قرآن پاک میں ،بغیر رُکے 10ماہ تک مسلسل دن رات پرواز کر سکتا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں ا±ترتی اور ا±ڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ سوئفٹ پرندوں کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے اور ایک پرندہ اوسطاً 20 سال تک زندہ رہتا ہے اس سے پہلے مسلسل طویل ترین مدت تک پرواز کا ریکارڈ 6 ماہ تھا جو ابابیل ہی کی ایک قسم ”الپائن سوئفٹ“ کے پاس تھا۔ ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain