تازہ تر ین

چانڈ کا میڈیکل کالج لاڑکانہ ، 30 مریض دم توڑ گئے ، غلطی کس کی تھی ،دیکھئے خبر

لاڑکانہ  (خصوصی رپورٹ) چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں سٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے تین روز میں 30مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال کے ایم ایس نے رپورٹ سیشن جج لاڑکانہ کو پیش کردی۔ مریضوں کی اموات پر از خود نوٹس کیس کی آج سماعت ہو گی۔ رپورٹ میں پیرا میڈیکل سٹاف کو مریضوں کی اموات کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
چانڈکا میڈیکل کالج


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain