اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لےگ (ن) سے تعلق رکھنے والے مستعفی سےنٹر نہال ہاشمی نے مسلم لےگ چھوڑنے پر سنجےدگی سے غور کرنا شروع کردےا ہے۔ اےم کےو اےم پاکستان کے رہنماﺅں نے نہال ہاشمی کو شمولےت کی دعوت دےدی ہے۔ نہال ہاشمی کے مسلم لےگ (ن) کے رہنماﺅں کے ساتھ اختلافات شدت اختےارکرگئے ہےں۔