تازہ تر ین

آئی ایس پی آر کا سوشل میڈیا بارے اہم بیان, دیکھئے بڑی خبر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ سوشل میڈ یا پر آئی ایس پی آر سے منسوب غلط پیغام چلائے جا رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈ یا پر آئی ایس پی آر سے منسوب غلط پیغامات چلائے جا رہے ہیں جن میں جھوٹے خطرات کی وارننگ ،ایمرجنسی رابطہ نمبردئیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر تمام رابطے سرکاری ویب سائٹ ،سوشل میڈیا اکاونٹس سے کرتا ہے ، آئی ایس پی آواٹس ایپ کے ذریعے کچھ شیئر نہیں کرتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی معلومات کے لیے آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ سوشل میڈ یا اکاﺅنٹس سے تصدیق کرلی جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain