تازہ تر ین

پانی چوری کے الزام میں اہم سیاستدان گرفتار

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا پنجاب پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کوگرفتار کر لیا ہے ان کے خلاف نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کا مقدمہ درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں رحمت آباد چیک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ جمشید دستی قومی اسمبلی کے سیشن کے بعد مظفر گڑھ جارہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain