تازہ تر ین

شیخ رشید نے عمرہ کی روانگی کیوں موخر کی

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرے کی ادائیگی وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی سے منسلک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ملک میں سیاسی بھونچال اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی تک عمرے پر روانگی موخر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گا۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد نے 15 جون کو سعودیہ عرب روانہ ہونا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain