تازہ تر ین

غیرملکی ٹورزمیں پاکستان زندہ باد کے نعرے بہت یادآتے ہیں

کراچی (نیوز ایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ غیر ملکی ٹورز میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بہت یاد آتے ہیں۔پی آئی اے سینئر سٹاف آفیسر ایسوسی ایشن نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کیلئے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنوں نے سرفراز احمد پر پھول بھی نچھاور کئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بتایا کہ بیرون ملک کھیلتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بہت مس کرتے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان نے آئندہ بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain