تازہ تر ین

عائشہ گلا لئی کی گرفتاری؟

 لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی عائشہ گلا لئی کے سنگین الزامات کے بعد لاہور کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاﺅن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ گزشتہ روز سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس کی سماعت کی۔درخواست تنزیلہ خان نے سلیم چوہدری ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے پاکستان کی خواتین اور پاکستان کی سیاست سے منسلک خواتین کے تقدس کو بھی پامال کیا ہے ،عائشہ گلا لئی کے بیانات سے خواتین کے جذبات مجروح ہوئے۔لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری کا حکم دیا جائے اور انہیں گرفتار کیا جائے۔ جس پر عدالت نے تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی عائشہ گلا لئی کے سنگین الزامات کے بعد لاہور کی مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاﺅن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ گزشتہ روز سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس کی سماعت کی۔درخواست تنزیلہ خان نے سلیم چوہدری ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے پاکستان کی خواتین اور پاکستان کی سیاست سے منسلک خواتین کے تقدس کو بھی پامال کیا ہے ،عائشہ گلا لئی کے بیانات سےخواتین کے جذبات مجروح ہوئے۔لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری کا حکم دیا جائے اور انہیں گرفتار کیا جائے۔ جس پر عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاﺅن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تھانہ ماڈل ٹاﺅن سے 8اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain