تازہ تر ین

عائشہ کے الزامات،کپتان نے اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: عمران خان نے عائشہ گلالئی کو غیرمناسب ٹیکسٹ بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی کے ماتحت ماہرین کی موجودگی میں تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی اور ان کے والد کے موبائل فونز کا فرانزک آڈٹ بھی کرایا جائے۔ دنیا نیوز کے پروگرام  ٹونائٹ ود معید پیرازاہ  میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف اپنی سیاسی زندگی کے آخری سانس لے رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain