تازہ تر ین

وفاقی وزراء میں پھوٹ بارے اہم ترین خبر

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے بعد مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراءمیں پھوٹ پڑ گئی، میڈیارپو رٹس کے مطابق وفاقی وزراءمیں اپنی مرضی کے محکمے لینے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، محسن لغاری نے سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے، احسن اقبال نے طلال چوہدری کو اپنی وزارت میں لینے سے انکار کر دیا ہے، محسن شاہنواز اور بیرسٹر عثمان ابراہیم بھی محکمہ وزیروں میں شامل ہیں جو اپنی مرضی کی وزارتیں لینے پر بضد ہیں اس کے علاوہ وزراتے مملکت کو بھی محکمے نہ مل سکے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain