لاہور(ویب ڈیسک رپورٹ) تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو بدنام کرنے کا نیا منصوبہ بنایاگیا ، جس کے تحت سیتا وائٹ کی بیٹی ٹیریان کو لاکھوں پاو¿نڈ کی آفر کی جارہی ہے کہ وہ پاکستان میں آئے اور دو سے تین پریس کانفرنس کرے، ٹیریان آجکل بہت زیادہ وقت جمائمہ کے ساتھ گزارتی ہیں اور بااثر افراد کوشش کررہے ہیں کہ ٹیریان کو پاکستان لاکر 2سے 3کانفرنس کروائی جائیں ۔






































