تازہ تر ین

ہیکنگ کا عملی مظاہرہ سامنے آ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (خبریں رپورٹر) رافع بلوچ سے استفسار کیا گیا کہ کیا چار سال پہلے کی تاریخ میں کوئی ایس ایم ایس جعلی طور پر بنایا جا سکتا ہے تو انہوں نے کہا کہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد صاحب کے ایک عزیز نے جن کا تعلق کراچی سے ہے مجھے ان کا نمبر دیا تھا اور میں نے انہیں aپیش کش کی ہے کہ آپ نمبر بتائیں اور اپنا موبائل خواہ آف کر دیں چار سال تو کیا کیا میں ان کے موبائل میں 10 سال پہلے کی تاریخ میں جس کو چاہیں اور جس مضمون کا چاہیں یعنی موبائل کے ذریعے کسی دوسرے موبائل نمبر پر پیغام بھیج سکتا ہوں جس کا ضیا صاحب کے فرشتوں کو بھی علم نہ ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain