تازہ تر ین

45دن کے بعد وزیراعظم کون؟, اہم اعلان آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاہور روانگی سے قبل پنجاب ہاوس میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا شاہد خاقان عباسی انتخابات تک وزیراعظم رہیں گے اور شہباز شریف پنجاب سنبھالیں گے۔ نواز شریف نے اس موقع پر کہا شہباز شریف پنجاب کی جان اور پورے پاکستان کی شان ہیں اور انہوں نے پنجاب کو رول ماڈل بنایا ہے اور انہیں ابھی مزید بہت کچھ کرنا ہے۔ تمام لیگی قیادت نے وزارت عظمی سے متعلق نواز شریف کے فیصلے کی توثیق کر دی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain