تازہ تر ین

کنٹینر پرتنقید کرنیوالے آج خودکنٹینر پر چڑھے ہیں

اسلام آباد(آن لائن) ” کنٹینر پرتنقید کرنیوالے آج خودکنٹینر پر چڑھے ہیں“یہ بات تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر ایاز صادق پرطنز کرتے ہوئے کہی۔شیریں مزاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) والے ماضی میں عمران خان کے کنٹینر پر خوب تنقید کرتے رہے ہیں جبکہ اب مسلم لیگ(ن) بھی ہمارے راستے پر چل نکلی ہے اور ہم پر تنقید کرنے والے خود کنٹینر پر آج چڑھے ہوئے ہیں ۔جس پر سپیکر ایاز صادق نے ہلکی سے مسکراہٹ دی اور بعد ازاں وہ اپنے چیمبر میں چلے گئے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain