تازہ تر ین

4مزید وفاقی وزراء کی حلف برداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی کابینہ میں 2وزراءاور2وزرائے مملکت آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، حلف اٹھانے والے وزرائ میں دانیال عزیز سمیت4مزید افراد اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، کل چار وفاقی وزراءاپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ممنون حسین وزرا سے ان کے عہدوں کا حلف لیں گے۔ دانیال عزیز اور ممتاز تارڑ وفاقی وزرا جبکہ دوستین ڈومکی اور اعجاز شاہ شیرازی وزرائے مملکت کا حلف اٹھائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain