اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے کارکن” دیکھو دیکھو کون آیا ’ صادق اور امین آیا کے نعرے لگاتے رہے“ ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کے دور ان کارکن دیکھو دیکھو کون آیا صادق اور امین آیا کے نعرے لگاتے رہے ریلی کے دور ان سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں نغموں پر متوالے رقص کرتے رہے اس دور ان کارکنوں نے ”دیکھو دیکھو کون آیا ¾ شیر شیر آیا‘ ”نواز شریف قدم بڑھاﺅ ہم تہمارے ساتھ ہیں “جیسے نعرے لگائے ۔