تازہ تر ین

کون مہرہ بنا؟, خواجہ سعد رفیق کا دبنگ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلوس کی رفتار بہت سست تھی تاخیر ہونے کیوجہ سے اپنے رہنماﺅں کی تقاریر بھی ختم کروائیں ہم چاہتے تھے کہ وقت پر دینہ و جہلم پہنچیں وہاں عوام انتظار میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے نااہلی کے فیصلے کو قبول نہیں کیا۔ نوازشریف اپنی بحالی کیلئے جدوجہد نہیں کررہے لیکن آئندہ سے وزرائے اعظم کو اس طرح گھر بھیجنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے عمران خان نے انتخابات میں 74لاکھ ووٹ لئے مگر وہ بہرہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چودھری نثار بالکل ناراض نہیں ہیں۔ جی ٹی روڈ پر چودھری نثار کے نوازشریف کے ساتھ پوسٹر لگے ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain