تازہ تر ین

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ, نیب نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے مطابق عدالت نے جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ پر ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کی ہے، رجسٹرار آفس کی جانب سے نووالیومز کی ایک ایک کاپی ہی موصول ہوئی ہے، فریقین کیخلاف چار ریفرنسز دائر کرنے ہیں، ہر ریفرنس کیلئے تحقیقاتی رپورٹ کی الگ الگ مصدقہ نقل درکار ہے، دوسری جانب جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءنے اسلام آباد سے باہر سکیورٹی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواست دیدی، رجسٹرار آفس کے خط پر وزارت داخلہ نے واجد ضیاءکی سکیورٹی سے متعلق احکامات جاری کردیئے


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain