تازہ تر ین

آزادی ٹرین میں پاک فو ج کو بھر پو ر خراج تحسین ،کارناموں پر مشتمل پوری بو گی مختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آرکا فلوٹ تیار ہو گیا ہے ،جبکہ ٹرین کا آغازمارگلہ ریلوے اسٹیشن پرکل صبح آزادی ٹرین کاافتتاح ہوگا۔آزادی ٹرین میں چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اورآزادکشمیرکیلیے گیلریاں مختص ہیں،آزادی ٹرین میں ایک اسپیشل گیلری آئی ایس پی آرکےلیے بھی مختص،جبکہ گیلری میں دفاعی آلات اوردہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیابی کی تصویری جھلکیاں ہیں۔ٹرین میں ردالفساداورخیبرفورآپریشنزکی تصاویری جھلکیاں بھی گیلری میں آویزاں ہیں اس کے علاوہ آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آرگیلری میں برہان وانی کی تصویرلگاکرخراج عقیدت پیش کیاگیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain