تازہ تر ین

نواز شریف بارے چودھری نثار کی پیشنگوئی ،آئندہ چند رو ز میں کیا ہونیوالا ہے ،اہم ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔انہوں نے چودھری نثار اس بیان پر کہ “جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا” تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیںاور یہی وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain