تازہ تر ین

نواز شریف کو جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر نااہل کیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے جعلسازی، منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات پر عہدے سے ہٹایا۔ ان کے خلاف سازش کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ جرمن ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ابھی گزشتہ سال دسمبر کو پاکستان کے اس وقت کے وزیراعظم نے آرمی چیف کی تقرری کی تھی جبکہ چیف جسٹس کی تعیناتی پر بھی حکمرانوں کی جماعت نے خوشی کا اظہار کیا گیا تھا۔ دونوں کس طرح اکٹھے ہو کر جوڈیشل کو کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت شفافیت، قیادت کے احتساب کا تقاضا کرتی ہے، احتساب کے عمل سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain