تازہ تر ین

فلیٹس بیچ کر پیسہ منتقل کرنے بارے انکشاف نے ہلچل مچادی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار نے دعوی کیا ہے کہ شریف خاندان بہت جلدی میں لندن فلیٹس بیچ کر پیسہ کہیں اور منتقل کرنا چاہتا ہے کیونکہ اگر نیب ریفرنس شروع ہوگئے تو شریف خاندان کے خلاف سخت مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ حسن اور حسین نواز لندن فلیٹس کو بہت جلدی میں بیچنا چاہ رہے ہیں، ان کی کوشش ہے کہ راتوں رات انہیں بیچ کر پیسہ لے کر کسی اور جگہ لے جائیں کیونکہ جب نیب ریفرنس شروع ہوں گے تو عدالت حکم دے گی اور فلیٹس اٹیچ ہو جائیں گے جس کے بعد حکومت برطانیہ کو کارروائی کرنی پڑے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain